اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماشااللہ ۔بیٹاہوتوحسین نوازجیسا،ایک ہی سال میں اپنے والدکوکتنے پیسے بھیجے؟ ،رقم جان کرآپ کے ہوش اُڑجائیں گے

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کوان کے صاحبزادے حسین نوازنے 2017میں بیرون ملک سے 23کروڑروپے بھیجے ہیں ۔یہ انکشاف نجی ٹی وی کے معروف اینکرشاہزیب خانزادہ نے کیاہے ۔انہوں نے کہا کہ حسین نوازنے رواں سال وزیراعظم نوازشریف کو23کروڑروپے بیرون ملک سے بھیجے ہیں ۔شاہزیب خانزادہ نے بتایاکہ

گزشتہ چارسال میں وزیراعظم نوازشریف کوانکے صاحبزادے حسین نوازنے 88کروڑبھیج چکے ہیں ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں جب پاناماکیس کی سماعت ہورہی تھی اس وقت بھی معززجج نے سوال اٹھایاتھاکہ حسین نواز تحفے میں رقوم کی صورت میںتحائف صرف اپنے والد کوہی کیوں بھیجتے ہیں ۔واضح رہے کہ اس معاملے کی تحقیقات اب جے آئی ٹی کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…