جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

مولانافضل الرحمان پمزپہنچ گئے،مرکزی رہنماسے مشاورت ،جلد صحت یابی کی دعا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پمز اسپتال میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات ، اہم امور پر مشاورت ، ڈپٹی چیئرمین کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پمز اسپتال میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی اور انکی صحت بارے دریافت کیا اور انکی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ ملاقات میں اہم امور پر مشاورت بھی کی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…