پانامہ کیس۔۔ فیصلہ جو بھی آجائے ۔۔کل ہم پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک میں یہ کام کر دیں گے، تحریک انصاف کا دبنگ اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آج جو بھی آ جائے کل وہ پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک میں شاندار جلسہ کریں گے۔21اپریل کو ہونے والےجلسے سے عمران خان اور پارٹی کے دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ تحریک انصاف کی… Continue 23reading پانامہ کیس۔۔ فیصلہ جو بھی آجائے ۔۔کل ہم پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک میں یہ کام کر دیں گے، تحریک انصاف کا دبنگ اعلان