جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری نثارکی وزیر خزانہ بجٹ تقریر کے دوران وزیر اعظم کے ساتھ ملکی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت 

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ملکی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کرتے رہے۔ وزیر داخلہ نے و زیر اعظم سے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال ‘ امن و امان اور وزارت داخلہ سے متعلقہ امور پر بات چیت کی۔دریں اثناء پاکستان تحریک انصاف کے

چیئرمین عمران خان نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کی روایت برقرار رکھی ۔ تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہوئے اور انہوں نے اس مرتبہ بھی بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کی روایت برقرار رکھی جبکہ ان کی پارٹی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے سہارے کھڑی رہی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…