جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کی بجٹ تقریر میں مداخلت،وہ کام ہوگیا جوپاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف کی مداخلت پر سپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمانی روایات سے ہٹ کر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر روک کر خطاب کرنے کا موقع دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہوا تو سید خورشید شاہ نے کسانوں کے جلوس پر ڈی چوک پر پولیس کے تشدد کا معاملہ اتھانا چاہے کہ سپیکر نے پہلے انہیں یہ کہہ کر روک دیا

کہ ایجنڈے اور پارلیمانی روایات کے مطابق صرف وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ہو گی تاہم وزیر خزانہ نے کہاکہ و زیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کو خطاب کرنے کا موقع دیا جائے جس پر سپیکر نے خورشید شاہ کو خطاب کرنے کا موقع دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال ملنا مشکل ہے کہ بجٹ تقریر روک کر کسی رکن اسمبلی کو تقریر کرنے کی اجازت دی گئی ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…