بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

موبائل فون کال سستی کردی گئی

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بجٹ2017.18پیش کرتے ہوئے کہاکہ موبائل فون کارڈزپرڈیوٹی 18فیصد سے کم کرکے17فیصد کردی گئی ہے ۔۔موبائل کال پر ودہولڈنگ ٹیکس کو ساڑھے 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔جبکہ اس سے قبل 25فیصدتھا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے اس اقدام کامقصد عوام کورابطے کی آسانی فراہم کرناہے ۔اسحاق ڈارنے وفاقی بجٹ 2017.18پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن)

کی حکومت کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہا ہوں، 2013ء میں توانائی کا بحران حد سےزیادہ تھا، آج پاکستان تیزتر ترقی کی جانب گامزن ہے، رواں مالی سال میں معاشی ترقی کی شرح 5.3 فیصد رہی، زرعی شعبے میں ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہی، صنعتی شعبے میں پھیلاؤ 5 فیصد رہا، مہنگائی کی شرح 4.2 فیصد رہی۔ وزیر خزانہ نے مزید بتایا کہ رواں کھاتوں کا خسارہ سوا 7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…