جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف نے بالاخر وہ بڑا کام کرہی لیا جو اپنے گزشتہ دونوں ادوار میں نہ کرپائے

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف نے اپنے دور حکومت میں مسلسل پانچواں بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا اس سے قبل وزیراعظم نوازشریف 2 بار منتخب ہوئے لیکن وہ پانچ سال کا عرصہ مکمل نہیں کر پائے تھے ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مالی سال 2017-18 کا پانچواں بجٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر شروع کر تے ہوئے اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ مجھے فخر ہے کہ میں

پاکستان مسلم لیگ ن کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہاہوں اور میں اللہ کا شکر ادا کرتاہوں کہ اس نے مجھے یہ موقع دیاہے ۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن )کی حکومت نے مسلسل پانچویں بار بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر لیاہے جبکہ اس سے قبل ان کی حکومت پانچ سال مکمل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی ۔نوازشریف پہلے وزیراعظم ہیں جنھوں نے اپنی حکومت کے مسلسل پانچ بجٹ پیش کیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…