بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

جمہوریت قربانی مانگتی ہے ،ن لیگی کارکنوں نے قربانی دیکرسچ کردکھایا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

جمہوریت قربانی مانگتی ہے ،ن لیگی کارکنوں نے قربانی دیکرسچ کردکھایا

راولپنڈی(آن لائن)پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد راولپنڈی میں لیاقت روڈ پررکن صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے جنرل سیکریٹری مقبول احمد خان اورشاہد اقبال نے وزیراعظم نوازشریف کیلئے 5 کالے بکروں کا صدقہ دیا اور بکرے ذبح کرنے کے بعد گوشت یتیم بچوں کیلئے مدرسے بھجوادیا گیا،تقریب میں… Continue 23reading جمہوریت قربانی مانگتی ہے ،ن لیگی کارکنوں نے قربانی دیکرسچ کردکھایا

سپریم کورٹ کے پانچ ججزنے کیاثابت کیا،2ججزنے کون ساسرٹیفکیٹ جاری کیا؟سابق چیف جسٹس نے پاناماکیس کی حقیقت سب کوبتادی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

سپریم کورٹ کے پانچ ججزنے کیاثابت کیا،2ججزنے کون ساسرٹیفکیٹ جاری کیا؟سابق چیف جسٹس نے پاناماکیس کی حقیقت سب کوبتادی

اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف جسٹس ،جسٹس (ر)افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ پانچوں ججز نے ثابت کر دیا کہ نواز شریف ایماندار نہیں2ججز کا بڑا فیصلہ نا اہلی کا سرٹفیکیٹ مل گیا اتنے شواہد کے بعد جے آئی ٹی بنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ جے آئی ٹی کا مقصد تفصیلی تحقیقات کرنا ہے حکمران… Continue 23reading سپریم کورٹ کے پانچ ججزنے کیاثابت کیا،2ججزنے کون ساسرٹیفکیٹ جاری کیا؟سابق چیف جسٹس نے پاناماکیس کی حقیقت سب کوبتادی

سورج سوانیزے پرآگیا،سب سے زیادہ گرمی کس شہرمیں پڑی ؟محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

سورج سوانیزے پرآگیا،سب سے زیادہ گرمی کس شہرمیں پڑی ؟محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد (آئی این پی) سکھر میں اپریل کے مہینے میں گرمی کا گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کو محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر میں اپریل کے مہینے میں گرمی کا گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سکھر میں زیادہ سے زیادہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس سے… Continue 23reading سورج سوانیزے پرآگیا،سب سے زیادہ گرمی کس شہرمیں پڑی ؟محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

حکومت نے ایک روز میں بنکوں کو کھلوا کر 480ارب روپے نکلواکرکس کوہنگامی طورپرادائیگی کی ،انکشاف پرپاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2017

حکومت نے ایک روز میں بنکوں کو کھلوا کر 480ارب روپے نکلواکرکس کوہنگامی طورپرادائیگی کی ،انکشاف پرپاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

اسلام آباد( آئی این پی ) سینیٹ کی ذیلی کمیٹی خزانہ کے کنونیئرسینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ 480ارب روپے کے گردشی قرضوں کی ادائیگی پر قوم کے ساتھ مذاق کیا گیا ،حکومت نے ایک روز میں بنکوں کو کھلوا کر 480ارب روپے کا گردشی قرضہ ادا کیا ہے۔ ایک دن میں ہنگامی طور… Continue 23reading حکومت نے ایک روز میں بنکوں کو کھلوا کر 480ارب روپے نکلواکرکس کوہنگامی طورپرادائیگی کی ،انکشاف پرپاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کے بعدنیامطالبہ کرکے پیپلزپارٹی کوخوش کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کے بعدنیامطالبہ کرکے پیپلزپارٹی کوخوش کردیا

ا سلام آباد( آن لائن )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنوں اور عوام کی جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ آج سپریم کورٹ نے تاریخ سازفیصلہ دیا ہے، عدالت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ایسا فیصلہ… Continue 23reading عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کے بعدنیامطالبہ کرکے پیپلزپارٹی کوخوش کردیا

پاناماکیس کافیصلہ آنےکے چندگھنٹے بعدہی وزیراعظم نے اپنے قریبی ساتھی کواعلی ترین عہدے سے نوازدیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پاناماکیس کافیصلہ آنےکے چندگھنٹے بعدہی وزیراعظم نے اپنے قریبی ساتھی کواعلی ترین عہدے سے نوازدیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پانامہ کیس کے فیصلہ کے فوری بعد وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس میں تعینات قریبی قابل اعتماد ساتھی ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر اعجازمنیر کو آزاد کشمیر میں چیف سیکرٹری تعینات کر دیا ہے،سیکرٹری فنانس کی3ماہ سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا،مالیاتی امور ٹھپ ہو کر رہ… Continue 23reading پاناماکیس کافیصلہ آنےکے چندگھنٹے بعدہی وزیراعظم نے اپنے قریبی ساتھی کواعلی ترین عہدے سے نوازدیا

وزیراعظم صادق اورامین نہیں رہے ،اہم لیگی رہنمانے نوازشریف سے استعفے کامطالبہ کرکے سب کوحیران کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم صادق اورامین نہیں رہے ،اہم لیگی رہنمانے نوازشریف سے استعفے کامطالبہ کرکے سب کوحیران کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نے بھی وزیراعظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔جمعرات کے روز پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد اپنے بیان میں مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ سپریم کورٹ کے2ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نااہل ہیں اور آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں… Continue 23reading وزیراعظم صادق اورامین نہیں رہے ،اہم لیگی رہنمانے نوازشریف سے استعفے کامطالبہ کرکے سب کوحیران کردیا

’’ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے‘‘،جانئے سپریم کورٹ کے کس معززجج نے پانامالیکس کے فیصلے میں اپنے اختلافی نوٹ میں یہ تحریرکیا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017

’’ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے‘‘،جانئے سپریم کورٹ کے کس معززجج نے پانامالیکس کے فیصلے میں اپنے اختلافی نوٹ میں یہ تحریرکیا؟

اسلام آباد(آن لائن)پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے آغاز میں اختلافی نوٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیصلے کی شروعات مشہور اطالوی ناول گارڈ فادر کے ایک ڈائیلاگ سے کی،جس میں لکھا گیا ہے کہ ہربڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے۔ایسا اتفاق ہے یہ جملہ نوازشریف کے خلاف… Continue 23reading ’’ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے‘‘،جانئے سپریم کورٹ کے کس معززجج نے پانامالیکس کے فیصلے میں اپنے اختلافی نوٹ میں یہ تحریرکیا؟

پاناماکیس کافیصلہ ،ملک بھرمیں ایساکیاکچھ ہوگیاکہ عوام بڑی پریشانی سے دوچارہوگئے

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پاناماکیس کافیصلہ ،ملک بھرمیں ایساکیاکچھ ہوگیاکہ عوام بڑی پریشانی سے دوچارہوگئے

لاہور ( این این آئی)کئی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام پانامہ کیس کے فیصلے سے بروقت آگاہی حاصل نہ کر سکے اور عزیز و اقارب اوردوست احباب سے موبائل فون پر رابطہ کر کے آگاہی حاصل کی جاتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع… Continue 23reading پاناماکیس کافیصلہ ،ملک بھرمیں ایساکیاکچھ ہوگیاکہ عوام بڑی پریشانی سے دوچارہوگئے