وزیر اعظم نااہل ؟ جے آئی ٹی کے سامنے توجرائم پیشہ افرادپیش ہوتے ہیں،جانتے ہیں یہ کس نے کیوں کہا؟
اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے سامنے توجرائم پیشہ افرادپیش ہوتے ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ آج کے پانامہ لیکس کے فیصلے سے حکومت کی ساکھ ختم ہو گئی ہے اور حکومت پر اخلاقی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ فیصلہ عوام کی فتح ہے ‘ جماعت… Continue 23reading وزیر اعظم نااہل ؟ جے آئی ٹی کے سامنے توجرائم پیشہ افرادپیش ہوتے ہیں،جانتے ہیں یہ کس نے کیوں کہا؟