بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کا امریکی اخبار کوانٹرویو،اگلے ہفتے کیا ہونیوالاہے؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے اگلا ہفتہ نواز شریف کا آخری ہفتہ ہوگا۔کرپشن کی سیاہ رات انجام کی جانب بڑھ رہی ہے۔امریکی اخبار کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اگلے ہفتے نواز شریف کے لئے اسلام آباد میں ایک بڑی الوداعی تقریب منعقد ہوگی۔

گذشتہ سال جب پاناما لیکس میں نواز شریف کے بچوں نے کے نام آئے تو میں نے رسیدیں دکھانے کا تقاضا کیا۔شریف خاندان نے عدالت میں جھوٹ بولا اور فراڈ کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اب ان کے خلاف کرمنل کاروائی ہوگی۔آرٹیکل 62/63کے تحت نواز شریف مکمل طور پر نااہل ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…