اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

’’خوشیوں کونظرلگ گئی‘‘ ،نجم سیٹھی کے کرکٹ بورڈکاچیرمین بنتے ہی تحریک انصاف نے انتہائی قدم اٹھادیا

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف نے نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنائے جانے کے ممکنہ فیصلے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کر ادی ۔ قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کی طرف سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں پی سی بی کے اجلاس میں نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی سفارش کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کسی قومی ہیرو کو چیئرمین پی سی بی مقرر کیا جائے

تاکہ ملک میں کرکٹ کو فروغ حاصل ہو سکے۔مزید کہا گیا ہے کہ نجم سیٹھی بطور نگران وزیر اعلی2013کے انتخابات میں غیر جانبدارانہ کردار ادا کرنے میں ناکام رہے،نجم سیٹھی کو چیئرمین کا عہدہ دینے پر عوام میں شدید غم و غصہ کی شدید لہر دوڑ جائے گی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ نجم سیٹھی کوپی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے بھی ہٹایا جائے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…