بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی پارٹی میں مقبولیت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کھل کرسامنے آگئی

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے پارلیمنٹرین نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر کھڑے ہو کر پرتپاک خیر مقدم کیا اور تالیاں بجائیں ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗوزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت ہوا ۔

جب وزیر اعظم محمد نواز شریف اجلاس میں شرکت کیلئے آئے تو تمام ارکان قومی اسمبلی اورسینیٹرز نے ان کا کھڑے ہو کر پرتپاک خیرمقدم کیا اور تالیاں بجائیں اس موقع پر وزیر اعظم محمد نواز شریف نے تمام ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…