غیر ملکی خاتون کے ساتھ لاہور جیل حراست کے دوران پولیس نے کیا کام کر دیا؟ انوکھا کارنامہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کے اہلکار کی زیرحراست غیر ملکی لڑکی کو ورغلا کر شادی کرنے کے معاملہ پرسینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ نے جیل اہلکاروں کی ملی بھگت کا پول کھول دیا جبکہ رپورٹ میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی… Continue 23reading غیر ملکی خاتون کے ساتھ لاہور جیل حراست کے دوران پولیس نے کیا کام کر دیا؟ انوکھا کارنامہ











































