بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

گوجرخان،برطانیہ سے آنیوالاپاکستانی پراسرارطورپر بھیانک موت کاشکار،لرزہ خیز انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرخان(آئی این پی )ایک ماہ قبل اپنی بہن کی وفات پر برطانیہ سے وطن آئے ہوئے قریباً50سالہ ذوالفقارقریشی ولدمولوی حاجی محمداشرف کی مقفل مکان کی چھت کے کُنڈے کے ساتھ لٹکتی ہوئی نعش بر آمد،تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پرسب انسپکٹر الیاس پولیس پارٹی کے ہمراہ وقوعہ پہنچ گئی جہاں ریسکیو1122والنٹئیرزاور مقامی افراد کی مدد سے 3گھنٹے شب اڑھائی بجے نعش بمشکل اُتاری جاسکی ،

آئی این پی کے مطابق شہر کی وارڈ 14 میں صندل روڈپر 4روز سے بندگھرایک مکان میں رونُماہونیوالی اس پُر اسرار ہلاکت کاپتہ نعش کی سڑاند سے چلا ،متوفی نے 6برس قبل ہی دوسری شادی کی تھی، رتالہ میں اپنی چچا زاد بہن پہلی بیوی کو چھوڑنے کے بعد اس نے ٹکال کی رہائشی خاتون سے شادی کر رکھی ہے ،اسکی پہلی بیوی سے جوان اولاد انگلینڈ میں مقیم ہے،متوفی کو جمعہ کی صبح جنازہ کے بعد سُپردِخاک کر دیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…