منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اہم سیاسی جماعت کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل،اعلان کردیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمااورسابق رکن خیبرپختوااسمبلی ارباب عامرخان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ارباب عامر خا ن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اوروزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک سے ایک تقریب میں ملاقات کی اوراس موقع پرانہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا

۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف ملک بھرمیں کلین سویپ کرے گی اوراب عوام حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں اورعوام کے مسائل کاحل عمران خان کے پاس ہے ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں اورعنقریب مزیدکئی رہنمابھی تحریک انصاف کے کارروان کاحصہ بن جائیں گے ۔ ۔تحریک انصاف تبدیلی لے کرآئے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…