پاناما کیس، نیب نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی) چیئر مین نیب قمر زمان چوہدری نے نیب افسروں کو ہدایت کی ہے کہ پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے اورجے آئی ٹی کے لئے گریڈ 20کے 3 افسروں کے ناموں پر مشتمل پینل رجسٹرارسپریم کورٹ کو بھجوایا جائے،دوسری طرف نیب ذرائع… Continue 23reading پاناما کیس، نیب نے اہم اعلان کردیا