حج کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، ہفتے اور اتوار کو بھی درخواست جمع کرانے کا موقع مل گیا،قرعہ اندازی28اپریل کو ہوگی،تفصیلات جاری
لاہور(آئی این پی)حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد کردہ بینکوں کی برانچیں تعطیلات کے باوجود ہفتہ ،اتوار کو کھلی رہیں گی ۔اسٹیٹ بینک کے مراسلے کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کے لیے بینک آج ہفتہ اور کل اتوار کو بھی کھلے رہیں گے ۔حج درخواستیں 26اپریل تک وصول کی جائیں گی جبکہ قرعہ اندازی… Continue 23reading حج کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، ہفتے اور اتوار کو بھی درخواست جمع کرانے کا موقع مل گیا،قرعہ اندازی28اپریل کو ہوگی،تفصیلات جاری