پاناما کیس کا فیصلہ،نوازشریف کا مستقبل کیا ہوگا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
ملتان(این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نوازشریف کل بھی وزیراعظم تھے، آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ پانامہ کے فیصلے کو مانتا ہوں اور پانامہ کیس کے فیصلے میں فتح عدل کی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاناما کیس کا فیصلہ،نوازشریف کا مستقبل کیا ہوگا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا