کراچی،185 ملین ڈالرز کی کرپشن ،6بنگلہ دیشی باشندوں سمیت 14ملزمان کوگرفتارکرنے کا حکم
کراچی(این این آئی)کراچی کی احتساب عدالت نے نیشنل بینک میں 185 ملین ڈالرز کی کرپشن ریفرنس میں نامزد 6 بنگلہ دیشی باشندوں سمیت 14 ملزمان کے ایک بار وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ہفتہ کوکراچی کی احتساب عدالت میں نیشنل بینک میں 185ملین ڈالرز کی کرپشن سے متعلق نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت… Continue 23reading کراچی،185 ملین ڈالرز کی کرپشن ،6بنگلہ دیشی باشندوں سمیت 14ملزمان کوگرفتارکرنے کا حکم