اسحاق ڈار کا شریف فیملی کیخلاف بیان حلفی،جے آئی ٹی نے نئے اقدام پر غور شروع کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈر کو طلب کرنے پر غور کر رہی ہے ‘ سینیٹر اسحاق ڈار کا بیان حدیبیہ پیپر ملز کیس کی روشنی میں بطور گواہ ریکارڈ کیا جائے گا۔ جمعہ کو ذرائع کے مطابق پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے… Continue 23reading اسحاق ڈار کا شریف فیملی کیخلاف بیان حلفی،جے آئی ٹی نے نئے اقدام پر غور شروع کردیا











































