بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

راول ڈیم میں مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں،فشریز حکام

datetime 16  جولائی  2017 |

راولپنڈی(آن لائن)راول ڈیم سے راول پنڈی شہر کو پانی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان واساعمرفاروق کے مطابق راول ڈیم کے پانی میں کسی قسم کا آرسینک مواد نہیں پایا گیا ہے۔ترجمان واسا کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کا پانی پینے کیلئے مناسب ہے۔

فشریز حکام کا کہنا ہے کہ مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں۔اسلام آباد کے راول ڈیم میں مچھلیوں کے مرنے کے بعد ڈیم سے راولپنڈی شہر کو پینے کے پانی کی فراہمی روک دی گئی تھی۔اس سے پہلے ڈیم کے پانی میں زہر ملائے جانے کا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کرایا گیا تھاجبکہ آرمی اہل کار وں نے بھی اس معاملے کا جائزہ لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…