جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے موبائل انٹرنیٹ صارفین پر بجلی گرادی

datetime 16  جولائی  2017 |

لاہور(آن لائن) موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بری خبر، پنجاب حکومت نے موبائل انٹرنیٹ سروس پر ساڑھے انیس فیصد ٹیکس لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین پر پنجاب حکومت نے نیا ٹیکس عائد کردیا۔ اب موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنے والے بھی ٹیکس دیں گے۔ موبائل کمپنیز کی جانب سے صارفین کو ایس ایم ایس کی ذریعے آگاہ کر دیا گیا۔ موبا ئل کمپنیز کی جانب سے جاری کردہ

ایس ایم ایس میں بتایا گیا کہ صارفین انٹرنیٹ استعمال کرنے پر ساڑھے انیس فیصد ٹیکس دیں گے۔ موبائل اکائونٹ ری چارج کرنے پر ٹیکس کی شرح 14 فیصد سے کم کرکے ساڑھے بارہ فیصد کر دی گئی ہے۔دوسری طرف پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس کا اطلاق یکم جولائی سے کیا گیا۔ انٹرنیٹ کے گھریلو استعمال یعنی ڈی ایس ایل اور ای وو رکھنے والے سٹوڈنٹس پیکج کے صارفین 1500 سے زائد کا بل آنے پر ٹیکس ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…