ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’مکافات عمل شروع ‘‘

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مجید اچکزئی جس گاڑی کی ٹکر سے سارجنٹ کچلا تھا وہ غیر قانونی نکلی ۔ پولیس کے مطابق بیس جون کو جی پی او چوک پرجس گاڑی کی ٹکر سے پولیس سارجنٹ

عطااللہ کو کچلا گیا وہ غیر قانونی ہے۔رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی نے غیر قانونی گاڑی پر سرکاری نمبرپلیٹ لگارکھی تھی جبکہ گاڑی کے انجن اور چیسز نمبر ز میں بھی ردوبدل کی گئی ہے۔ماہرین کی رپورٹ کے بعد سول لائن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…