جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے پاس صرف 7 دن بچے ہیں اگلے ہفتے کیا ہونے والا ہے؟

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ اگلا ہفتہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کا آخری ہفتہ ہوگا، اسلام آباد میں بڑی الوداعی تقریب منعقد ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک امریکی اخبارکو انٹرویو کے دوران کیا، عمران خان نے کہا کہ کرپشن کی سیاہ رات اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہی ہے، مجھے امید ہے کہ اگلا ہفتہ نوازشریف کا آخری ہفتہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے وزیر اعظم کیلئے اسلام آباد میں ایک بڑی الوداعی تقریب منعقد ہوگی، پاناما لیکس میں نوازشریف اور ان کے بچوں کے نام آئے ہیں۔شریف خاندان سے رسیدیں دکھانے کا تقاضا کیا تھا لیکن وہ اسے دکھانے میں ناکام رہے، شریف خاندان نے سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا اور فراڈ کیا، اب شریف خاندان کے خلاف اب کرمنل کارروائی ہوگی، آرٹیکل 63،62تحت نوازشریف نااہل ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…