منگل‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2024 

کلبھوشن یادیو کی پھانسی اہم اقدام اٹھا لیا گیا!!

28  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو فوجی عدالت سے سزائے موت کے حکم پر عمل درآمد کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی پھانسی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست مزمل ایڈوکیٹ نے فاروق ایچ نائیک کی وساطت سے دائر کی ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادو نے اپنے بیان میں اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف منفی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے اور اسے فوجی عدالت سے سزائے موت بھی سنائی جاچکی ہے اور مجرم نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر نہیں کی تو پھانسی کی سزا پر عمل درآمد کا حکم دیا جائے اور اگر اس نے اپیل دائر بھی کی ہے تو قانون کے مطابق جلد فیصلہ کیا جائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت، خودمختاری اور وقار سے متعلق تمام فیصلوں میں آزاد ہے لہذٰا عالمی عدالت انصاف کا حکم ماننا پاکستان پر لازم نہیں اور نا ہی کلبھوشن کو قونصلر رسائی نہ دینا کسی بھی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور ایپلٹ کورٹ کو فریق بنا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ٹینگ ٹانگ


مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…