ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8 ٗ8 بار سزائے موت کا حکم

datetime 27  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی کو قتل کرنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 8 ٗ8 بار سزائے موت اور 10 ٗ10 لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق قصور میں پی ٹی آئی رہنما کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل میں ملوث ریاض ولد سرجا اور اس کے 6 ساتھیوں کو 8 ٗ8 بار سزائے موت ٗ فی کس 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیدیا اور

قتل میں ملوث دیگر 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا گیا۔واضح رہے کہ 11 جنوری 2014 کو تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی اپنے 3 محافظوں اور ایک ساتھی ضیااللہ ایڈوکیٹ سمیت لاہور سے قصور جارہے تھے کہ فیروز پور روڈ پر مصطفی آباد ٹول پلازہ کے قریب موٹر پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مسعود بھٹی اور ان کے 3 محافظ موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ ان کے دوست نے ہسپتال میں جان دی۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…