بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

’’ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری ‘‘

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خوا جہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی قیادت میں ہجوم نے گرڈاسٹیشن پرحملہ کیا ٗان گرڈ اسٹیشنوں پر 70فیصد بجلی چوری ہوتی ہے اور وصولی نہیں ہوتی۔

پشاورکے گرڈ اسٹیشنوں پر مشتعل مظاہرین کی جانب سے توڑ پھوڑ اور زبردستی اپنے علاقوں میں بجلی بحال کرنے پر وفاقی وزیر پانی و بجلی نے کہا کہ کے پی پولیس نادہندگان اوربجلی چوروں کے مظاہروں کوتحفظ دے رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…