بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عید سے پہلے عیدی ۔۔یکم جون سے پٹرول کی قیمت ایک ساتھ کتنے روپے کم ہونے جا رہی ہے؟

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق، پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لٹر کمی متوقع ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.50 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ مٹی کا تیل 3.00 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی جس کی منظوری 31 مئی کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…