اسلام آباد ایئرپورٹ، لڑائی کافیصلہ سنادیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرگزشتہ روزایف آئی اے کے تین اہلکاروں اورمسافرخواتین میں ہونے والے جھگڑے کی رپورٹ وزارت داخلہ کوموصول ہوگئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ایف آئی اے کے ایک انسپکٹراوردوخواتین اہلکاروں کواس واقعہ کاذمہ دارقراردیاگیاہے اوران کے نام باضابطہ طورپرانکوائری کےلئے شامل کرلئے گئے ہیں اس رپورٹ کومرتب کرتے… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ، لڑائی کافیصلہ سنادیاگیا