جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

بجٹ، حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو کروڑوں روپے سے نواز دیا،یہ رقم کیوں دی جارہی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی وفاق میں اتحادی جماعت ہے اوراس جماعت کے سربراہ مولانافضل الرحمان قومی اسمبلی کی کشمیرکمیٹی کے چیرمین ہیں ،وفاقی بجٹ 2016.17میں

کشمیرکمیٹی کوبجٹ میں 7کروڑ20لاکھ روپے دیئے گئے تھے لیکن اب نئے مالی بجٹ 2017.18میں وفاقی حکومت نے کشمیرکمیٹی کے بجٹ میں مزیدایک کروڑ10لاکھ روپے کااضافہ کردیاہے جس کااعلان گزشتہ دنوں بجٹ تقریرمیں وزیرخزانہ نے کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…