تحریک انصاف نے ن لیگ کے گڑھ سے دوبڑی وکٹیں گرادیں
کوئٹہ ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صاحب اقتدار لوگ عوام کو لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر لڑاتے ہیں ، ملک میں تمام مسائل کی بنیادی وجہ کرپشن ہے ، قومی پالیسی بنانے کے بجائے حکومت شریف خاندان کی کرپشن بچانے میں لگی ہوئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کے گڑھ سے دوبڑی وکٹیں گرادیں







































