بیرون ملک فرار ہونیوالے 321مجرموں کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ،تعلق کس سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (این این آئی)کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان جیسے سنگین جرائم کرکے بیرون ملک فرار ہونیوالے321 مجرموں کی گرفتاری کیلئے حکومت پاکستان نے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ انگلینڈ کینیا دبئی ایران افغانستان کوریا اور ملائیشیا میں… Continue 23reading بیرون ملک فرار ہونیوالے 321مجرموں کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ،تعلق کس سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں











































