اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

’’نواز شریف حکم دیں عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے‘‘ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور کپتان کے قریبی ساتھی نےایسا مطالبہ کیوں کر دیا؟

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اپنے گھر میں موجود ہے، حکومت گرفتار کر لے، سپریم کورٹ کےباہر ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ عمران خان عدالت نہیں آتے کیونکہ انہیں گرفتاری کا خوف ہے، میں یہاں یہ کہتا ہوں کہ اگر حکومت

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتی ہے تو وہ اپنے گھر میں موجود ہیں انہیں وہاں سے گرفتارکر لے۔ اس موقع پر انہوں نے حکومت کے اتحادی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی کو ابن الوقت قرار دیتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کا وزیراعلیٰ ثنا اللہ زہری، مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی نے اپنے ضمیر نواز شریف کو فروخت کر دئیے ہیں ، تحریک انصاف انتخابات جیت کر ان ابن الوقتوں کو کٹہرے میں لائے گی۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…