بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کے باہر شیخ رشید کیساتھ الجھنے والے ملک نور اعوان کو وفاداری کا انعام مل گیا کس بڑی چیز سے نواز دیا گیا

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی قیادت کا اسلام آباد میں نیشنل اسمبلی کی نشست این اے 48 سے ملک نور اعوان کو ٹکٹ دینے پور غور‘ ملک نور مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ہیں اور متحرک کارکن ہیں‘ ملک نور اعوان نے پچھلے دنوںاچانک نیشنل اسمبلی کے باہر

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گلے سے پکڑا تھا اور ان سے 22 لاکھ روپے ادھار واپس مانگے تھے‘ جس کے بعد نیشل میڈیا میں بھی ان کو زبردست پذیر آئی ملی تھی‘ ذرائع نے ہمیں بتایا ہے کہ ملک نور اعوان کو 2018 کے الیکشن میں این اے 48 کا مضبوط امدوار کے طور پر سامنے آنے والے ہیں‘ مسلم لیگ ن کی قیادت نے بھی اس حوالے سے ان کو گرین سگنل دے دیا ہے‘ یاد رہے کہ پچھلے ضمنی الیکشن میں بھی مضبوط امیدوار نہ ہونے کی وجہ سے اس حلقہ سے مسلم لیگ ن کو شکست ہوئی تھی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے یہ نشست حاصل کی تھی جو اس وقت یہاں سے ایم این اے ہیں‘ ‎

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…