لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 ،طلباء میں تقسیم کا آغاز ،تفصیلات جاری
ملتان(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ہائر ایجوکیشن کی جانب سے فیز 3 کا آغاز بدھ کو ہو گا، بی ایس، ماسٹرز، میڈیکل اور میٹرک میں ٹاپ کرنے والے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق امتحانات میں ٹاپ کرنے والے طلباء میں 10 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائینگے۔ ٹاپ… Continue 23reading لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 ،طلباء میں تقسیم کا آغاز ،تفصیلات جاری