اسلام آباد ،اہم ترین مقام سے مشکوک بھارتی شہری گرفتار،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(این این آئی) ایف ایٹ کچہری کے قریب سے مشکوک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایف ایٹ کچہری کے قریب رہائش پذیر ایک شخص کو مشکوک جان کر اس سے پوچھ گچھ کی تو وہ شناختی دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہا جس پر اسے گرفتار… Continue 23reading اسلام آباد ،اہم ترین مقام سے مشکوک بھارتی شہری گرفتار،حیرت انگیزانکشافات







































