جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

حکومت کا خاتمہ،قبل از وقت انتخابات، پنجاب حکومت نے اہم اعلان کردیا

datetime 4  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تر جمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری کر یگی عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ‘ ہم جمہوریت اور آئین وقانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں ‘پنجاب کا بجٹ ترقی اور خوشحالی کی ضمانت اور قومی امنگوں کی تر جمانی ہے ۔ گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت اور ادارروں میں ٹکراؤ کے

منفی پر وپگنڈے کر رہی ہیں حالانکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں اور تمام ادارے مکمل آزادی کے ساتھ کام کر رہی ہیں اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے وہ جھوٹے پر وپیگنڈوں کی آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں کر یں کیونکہ ملک میں تبدیلی صرف عوام کے ووٹوں سے آئیگی اور عوام کا آئندہ عام انتخابات میں بھی فیصلہ (ن) لیگ کے حق میں ہی آئیگا اور سازشیں کر نیوالوں کو منہ کی کھانا پڑ یگی ۔ اورفتح ہماری جماعت کی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…