اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کے بیڈ روم میں نوازشریف کیا کرواتے رہے؟چوہدری شجاعت کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے عدلیہ اور فاضل ججوں پر تنقید پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کے خلاف بیان دینا اور ٹیلیفون ٹیپ کروانا نوازشریف کی پرانی عادت ہے یہاں تک کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان سید سجاد علی شاہ کے بیڈ روم تک کے

فون نوازشریف کے دور میں ٹیپ کیے جاتے تھے اور وہ پیر کو پریس کانفرنس میں ٹیلیفون ریکارڈ ہونے کے ثبوت پیش کریں گے۔ چودھری شجاعت حسین نے اس عمل کو غیراخلاقی اور گری ہوئی سوچ کا عکاس قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ نہال ہاشمی کا بیان ذاتی نہیں وہ نوازشریف کی زبان بول رہے ہیں انہیں قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…