مریم نواز کس حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گی؟صورتحال واضح ہوگئی
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سیاسی حلقوں میں یہ بات موضوع بحث ہے کہ وہ کس حلقے سے انتخاب لڑیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی اور سنجیدہ حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں… Continue 23reading مریم نواز کس حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گی؟صورتحال واضح ہوگئی







































