ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی کی سڑک پرپاک فوج کا ہیلی کاپٹر ،عوام ششدر،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہرراولپنڈی میں اس وقت شہری حیران رہ گئے جب ایک ہیلی کاپٹرایک سڑک پرآگیااوراس ہیلی کاپٹرکواترتادیکھ کروہاں پرموجود لوگ حیران رہ گئے جبکہ ایک شہری نے اس کی ویڈیوبھی بنالی ۔ایک معروف ویب سائیٹ کے مطابق گزشتہ رات پاک فوج کاایک ہیلی کاپٹرسڑک پرآگیاجس کودیکھ

کرشہری بھی حیران رہ گئے ۔لی ۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز  ایوب پارک کے قریب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی اس ہیلی کاپٹرنے ہنگامی لینڈنگ کی کیونکہ اس کے ایک ونگ میں آگ لگ گئی تھی لیکن پائلٹس نے بڑی مہارت سے اس کوزمین پراتارلیااوربعد میں اس ہیلی کاپٹرکوایک گاڑی سے کھینچ کرلے جایاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…