اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاناما کیس،شریف فیملی کے وکلاءکو اب تک کتنی رقم دی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس میں شریف فیملی کی لیگل ٹیم کے وکلاجن میں مخدوم علی خان اورشاہدحامد اوروسیم اکرم راجاشامل ہیں ان کوابھی تک ان کی فیس کی مدمیں ایک روپیہ بھی نہیں ملاہے ۔ایک انگریزی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شاہد حامدجوکہ وفاقی وزیرخزانہ ،مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدرایم این اے کے وکیل ہیں اوران تین شخصیات کے کیس کی پیروی کررہے ہیں

شاہد حامد کو ان کےموکلوں نے ابھی تک فیس ادا نہیں کی گئی جبک وہ اپنی فیس کے لئے ان تینوں شخصیات سے رابطہ بھی کرچکے ہیں ۔اسی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے شاہد حامد نے کہاکہ مجھے فیس اداکی نہیں کی گئی ہے لیکن میں اس کومیڈیاپرنہیں لائوں گاکیونکہ یہ میرے اورمیرے موکلوں کاآپس کامعاملہ ہے اورنہ ہی یہ بات کسی سے شیئرکروں گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…