جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

امریکی سفارتکارشیخ رشید کے جواب پر ششدر،ایسا کام کردیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 4  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے معافی نہ مانگنے تک امر یکی سفارتکاروں سے ملاقات سے انکار کر دیا۔اپنے ایک انٹر ویو کے دوران شیخ رشید احمد نے بتا یا کہ میری ایک تقریب میں امر یکی سفارتکاروں سے ہیلو ہیلو ہوئی

جہاں مجھے انکی خواہش نظر آئی ہے کہ وہ مجھ ملاقات کرنا چاہتے ہیں مگر نے ان پر واضح کر دیا ہے جب تک آپ مجھے جہاز سے آف لورڈ کر نے کے معاملے پر معافی نہیں مانگیں گے میں آپ سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیونکہ میں بھی پاکستانی عوام کانمائند ہ ہوں  ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…