بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،کھڑی گاڑی سے دوبچوں کی لاشیں برآمد،تیسرے کی حالت تشویشناک،ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ بھی اپنے بچوں کوکبھی اکیلے گاڑی میں بیٹھنے نہ دینگے

datetime 3  جون‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)ملتان میں کار میں دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ کار میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو اہلکاروں نے نکال کراسپتال منتقل کردیا ،تفصیل کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ زکریا ٹاؤن میں 3بچے کار میں پھنس گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے گاڑی میں کھیل رہے تھے کہ لاک پھنس گیا۔

گاڑی میں دم گھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ،ریسکیو اہلکاروں نے گاڑی سے دوبچوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا،تاہم دوسرا بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں کی تعداد دو ہوگئی ہے۔جاں بحق ہونیوالے بچوں کی عمریں4اور7سال ہیں جبکہ ایک بچے کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…