مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پانامہ لیکس پر خاموشی اختیار کرنے کیلئے وزیراعظم کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے کی آفر کے عمران خان کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا ۔ منگل کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز… Continue 23reading مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیدیا