اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جمائمہ اورفاطمہ بھٹوکے د رمیان خفیہ ملاقاتیں ،دونوں پاکستانی سیاست میں کیادھماکہ کرنے والی ہیں ؟سیاست کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان اورذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹوکے درمیان دوستی ہوگئی ہے اوران کے درمیان ملاقاتیں اورقربتیں بڑھ رہی ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ اورفاطمہ بھٹوکی لندن میں دوستی ہوگئی ہے اوران کے درمیان روزبروزقربتیں بڑھ رہی ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ ان دونوں کے درمیان دوستی بڑھ رہی ہے اوران کے درمیان پاکستانی سیاست پرہی گفتگوہوتی ہے اوران کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں پاکستانی سیاسی میں نیاطوفان برپاکرسکتی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پس پردہ اس دوستی کاتحریک انصاف کوسندھ میں فائدہ ہوسکتاہے جبکہ پیپلزپارٹی کے ووٹ بینک پرکاری ضرب لگ سکتی ہے ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ عنقریب ان ملاقاتوں کاپاکستان کی سیاست پربڑے اہم اثرات مرتب ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…