اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

دن ہو یا رات ،شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اب 24گھنٹے میں کسی بھی وقت بنوائیں، زبردست سہولت متعارف کروادی گئی

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نادراکے لاہورمیں قائم کردہ میگاسنٹرنے کام کرناشروع کردیاہے اوریہ میگاسنٹرشہریوں کو24گھنٹے سروس مہیاکرے گاجس کے تحت شہری اپنے شناختی کارڈزاورپاسپورٹس بنواسکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزلاہورمیں شملہ پہاڑی میں واقع نادراکے میگاسنٹرنے کام شروع کردیاجس پرشہریوں نے خوشی کااظہارکیاہے کہ اب ان کوشناختی کارڈزاو رپاسپورٹس کے اجراکےلئے وقت

کاانتظارنہیں کرناپڑے گابلکہ جب ان کے پاس وقت ہوگاوہ اس میگاسنٹرمیں جاکرشناختی کارڈیاپاسپورٹ بنواسکیں گے ۔اس میگاسنٹرمیں 400افرادبیک وقت شناختی کارڈزاورپاسپورٹ بنواسکتے ہیں جبکہ شہریوں کےلئے اس میگاسنٹرمیں 48کائونٹرزقائم کئے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف لاہورمیں باغبان پورہ ،شوامی نگر،ایبٹ روڈ،راوی روڈاورلبرٹی میں نادراکے دفاتربندکردیئے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…