بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

بڑا بریک تھرو،چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں 4جماعتی اتحاد کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017

بڑا بریک تھرو،چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں 4جماعتی اتحاد کا اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ، سنی اتحاد کونسل، مجلس وحدت المسلمین اور پاکستان عوامی تحریک پر مشتمل 4جماعتی اتحاد نے چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں پانامہ کے ایشو پر گرینڈ الائنس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں 4جماعتی اتحاد کا اعلان کردیاگیا

پاناماکے مقدمے پرسرکاری خزانے سے لیگل ٹیم کو33کروڑ اداکئے گئے ،اعتزازاحسن

datetime 23  اپریل‬‮  2017

پاناماکے مقدمے پرسرکاری خزانے سے لیگل ٹیم کو33کروڑ اداکئے گئے ،اعتزازاحسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامالیکس کے مقدمے پر 33کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ پاکستانی سیاسی تاریخ کے اہم ترین مقدمے پاناماکیس پرشریف فیملی کے دوران سماعت مختلف وکلاکوفیسوں اوردیگراخراجات کی مدمیں 33کروڑ خرچ ہوئے ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااعتزازاحسن نے پاناماکیس پراخراجات کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ شریف فیملی کے اس مقدمے… Continue 23reading پاناماکے مقدمے پرسرکاری خزانے سے لیگل ٹیم کو33کروڑ اداکئے گئے ،اعتزازاحسن

پاناماکیس،جے آئی ٹی کا نتیجہ کیا نکلے گا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حکمران جماعت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 23  اپریل‬‮  2017

پاناماکیس،جے آئی ٹی کا نتیجہ کیا نکلے گا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حکمران جماعت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(آئی این پی) جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ نوازشر یف جے آئی ٹی میں خود پیش ہونے سے انکار کر سکتے ہیں مگر وہ پیش ہوں نہ ہوں ان کا کیس بہت کمزور ہے ‘اس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشریف اب کسی بھی صورت پانامہ کیس سے بچ نہیں سکے گا جو… Continue 23reading پاناماکیس،جے آئی ٹی کا نتیجہ کیا نکلے گا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حکمران جماعت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

حنیف عباسی کے الزامات پر تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کاشدید ردعمل،جواب میں انتہاء ہی کردی

datetime 23  اپریل‬‮  2017

حنیف عباسی کے الزامات پر تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کاشدید ردعمل،جواب میں انتہاء ہی کردی

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈانے کہا ہے کہ حنیف عباسی ایفی ڈرین کیس کے ملزم اور موت کے سوداگر ہیں ،عابد شیر علی کو پاگل خانے میں اپنے خرچے پر بھیجنے کو تیار ہوں ،اپنے لیڈر سمیت ان کا سارا کنبہ ہی چوروں کا ہے ۔اتوار کو حنیف عباسی… Continue 23reading حنیف عباسی کے الزامات پر تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کاشدید ردعمل،جواب میں انتہاء ہی کردی

ایمپائر عمران خان سے ہاتھ کر گیا،وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017

ایمپائر عمران خان سے ہاتھ کر گیا،وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مخالفین کا ” گیٹ نواز شریف آپریشن ” بری طرح ناکام ہو گیا،عمران خان ایمپائر کی انگلی اٹھنے کی باتیں کرتے رہے اور ایمپائر عمران خان سے ہاتھ کر گیا، ۔اتوار کو اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاکہ… Continue 23reading ایمپائر عمران خان سے ہاتھ کر گیا،وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے بڑا دعویٰ کردیا

عمران خان کا ڈوپ ٹیسٹ،ایان علی کا آصف زرداری سے کیا رشتہ ہے؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے تمام حدیں پارکرلیں

datetime 23  اپریل‬‮  2017

عمران خان کا ڈوپ ٹیسٹ،ایان علی کا آصف زرداری سے کیا رشتہ ہے؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے تمام حدیں پارکرلیں

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن سے پہلے ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے،عمران خان سے رات کی دوائی چھین لی جائے تو زندگی اجیرن ہوجائے گی،آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کا جنازہ نکلنے والا ہے،ضمانتیں ضبط ہوں گی،عمران خان ووٹ لینے سے… Continue 23reading عمران خان کا ڈوپ ٹیسٹ،ایان علی کا آصف زرداری سے کیا رشتہ ہے؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے تمام حدیں پارکرلیں

وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدرچودھری شجاعت حسین نے پاناماکیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات شروع ہونے سے ہی قبل نواز شریف کے مستعفی ہونے کادعوی کردیاہے۔چوہدری شجاعت حسین نے لاہورمیں پاکستان مسلم لیگ، عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے چاررکنی اتحاد کے اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

حامد سعیدکاظمی کی جان خطرے میں،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017

حامد سعیدکاظمی کی جان خطرے میں،بڑا دعویٰ کردیاگیا

ملتان(آئی این پی)سابق وفاقی وزیرمذہبی امورحامدسعید کاظمی نے کہا ہے کہ حکومت پیپلز پارٹی کو دباؤ میں لانے کے لئے مجھے سیاست کا نشانہ بنارہی ہے۔شدید سکیورٹی خدشات کے باوجود سکیورٹی نہیں دی جارہی،جبکہ ایف آئی اے نے بھی میرانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال رکھا ہے ، میرے تمام اکاونٹس بھی منجمد کیے گئے… Continue 23reading حامد سعیدکاظمی کی جان خطرے میں،بڑا دعویٰ کردیاگیا

’‘ بجلی کی قلت کا خاتمہ ‘‘بجلی بنانے والے بڑے منصوبے نے پیداوار شروع کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2017

’‘ بجلی کی قلت کا خاتمہ ‘‘بجلی بنانے والے بڑے منصوبے نے پیداوار شروع کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے 525 میگاواٹ کے نندی پور پاور پلانٹ کو ری گیسیفائیڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (آرایل این جی) میں منتقلی کے بعد آزمائشی بنیادوں پر چلانے کا آغاز کردیا۔ڈان کو سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹد (ایس این جی پی ایل) کے منیجنگ ڈٓائریکٹر(ایم ڈی) امجد لطیف نے بتایا کہ ‘نندی پور پاور… Continue 23reading ’‘ بجلی کی قلت کا خاتمہ ‘‘بجلی بنانے والے بڑے منصوبے نے پیداوار شروع کر دی