اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بس اب ٹائم پورا ہوگیا۔۔! اہم ترین وفاقی وزیرکی پاکستان چھوڑ کرنکلنے کی تیاریاں،ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ اسحاق ڈارجلد ہی پاکستان چھوڑکرامریکہ منتقل ہورہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہاکہ اسحاق ڈارکوایک امریکی کمپنی نے ملازمت کی پیشکش 2009میں کی تھی

لیکن اس وقت اسحاق ڈارنے اس کمپنی میں بطورڈائریکٹرکام کرنے سے انکارکردیاتھا۔چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیاکہ اب میرے پاس اطلاع ہے کہ نیویارک میں اسحاق ڈارکے ایک نمائندے نے اسی کمپنی سے اب رابطہ کیاہے کہ وہ ا سحاق ڈاراب اسی کمپنی کوجوائن کرناچاہتے ہیں اوراس کےلئے وہ پاکستان سے امریکہ منتقل ہوجائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…