منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کو مغربی ملک نے اہم ہتھیار فراہم کردیئے،بھارت میں تشویش کی لہر

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ نے پاکستان کو7سی کنگ ہیلی کاپٹرزفراہم کردیئے ہیں ۔پاکستان نیوی نے برطانیہ سے ویسٹ لینڈ سی کنگ ملٹی رول کے سات ہیلی کاپٹرز حاصل کرلیے جس کا آرڈر 2016 میں دیا گیا تھا۔ڈیفنس اور عسکری سرگرمیوں کے جریدے آئی ایچ ایس جینز ڈینفس ویکلی کا پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کے پلیٹ فارم سرکاری طورپر 24 مئی کو لندن میں ایک تقریب

کے دوران حوالے کیے گئے تھے۔تقریب میں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرسید ابن عباس اور برطانیہ کی وزارت دفاع سے کرسٹوفر باب رچرڈسن اور دیگر بھی شریک تھے۔ ہیلی کاپٹرز کو پاکستانی بھیجنے سے قبل وکٹر ایروسپیس میں مینٹینینس کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ حوالگی رواں سال کے آخر تک ہوجائے گی۔دفاعی جریدے کے مطابق تقریب کے دوران ہائی کمشنر نے پاکستان اور برطانوی فوج کے درمیان تاریخی تعلقات پرخوشی کا اظہار کیا۔ا

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…