بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پیسے کہاں سے آئے؟؟عمران خان کا جمائمہ خان سے رابطہ،ٹیلیفونک گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق اہلیہ جمائمہ سے ٹیلی فون پررابط کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمران خا ن نے اپنی سابق اہلیہ جمائمہ خان سے رابطہ کیااوران سے بنی گالہ کی زمین کی خریداری کےلئے منتقل کی گئی رقوم کاریکارڈفراہم کرنے کی بات کی

جس پران کی سابق اہلیہ نے عمران خان مکمل یقین دھانی کرائی کہ وہ ریکارڈجلد فراہم کردیں گی ۔ریکارڈحاصل کرنے کےلئے جمائمہ خان نے لائڈبینک کے حکام سے بھی رابطہ کیاہے کیونکہ اس بینک کے ذریعے بنی گالہ کی اراضی خریدنے کےلئے رقم کی ٹرانزیکشن ہوئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…